🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صدقہ کرنا بہت بڑی نیکی ہےاورصدقہ کرکے واپس لینا اسے کالعدم کرنے کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صدقہ کرنا بہت بڑی نیکی ہےاورصدقہ کرکے واپس لینا اسے کالعدم کرنے کے مترادف ہے اوراپنی نیکی ضائع کرنا بہت بری بات ہے۔

(2)
  کتےسے تشبیہ دینے سے معلوم ہوتاہے کہ یہ بہت براکام ہے، اس لیے اس سے مکمل پرہیز کرنا چاہیئے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2391