مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ماں باپ کو صدقہ دیا جا سکتا ہے۔ (2) ماں باپ کوصدقے میں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ماں باپ کو صدقہ دیا جا سکتا ہے۔
(2)
ماں باپ کوصدقے میں دی ہوئی چیز اگر ترکہ بن کرصدقہ کرنے والے کومل جائے تو یہ صدقہ واپس لینے میں شامل نہیں کیونکہ وفات اوراستحقاق میراث میں انسان کےارادہ کوشش کو داخل نہیں۔
(3)
مندرجہ بالا صورت میں صدقے کا ثواب ختم نہیں ہوگا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2395