🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ادائیگی کی نیت رکھتے ہوئےقرض لینا جائزہے۔ (2) نیت نیک ہوتواللہ تعالی کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ادائیگی کی نیت رکھتے ہوئےقرض لینا جائزہے۔

(2)
نیت نیک ہوتواللہ تعالی کی مدد حاصل ہوتی ہے۔

(3)
قرض اچھے کام کےلیے لینا چاہیے۔
شادی اورغمی کی فضول غیر اسلامی رسموں یا بسنت اورسالگرہ جیسی کافرانہ تقریبات میں بغیر قرض لیےخرچ کرنا بھی گناہ ہے۔
ان کےلیےقرض لینا تومزید گناہ ہوگا، ایسی رسموں سےمکمل پرہیز کرنا چاہیے۔

(4)
سود پرقرض لینا کسی حال میں جائز نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2409