🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ
امام کے ساتھ کسی نماز میں بھی جہری قرأت نہیں کرنی چاہئیے
فقہ الحدیث
یعنی امام کے ساتھ کسی نماز میں بھی جہری قرأت نہیں کرنی چاہئیے، بلکہ خفیہ آواز کے ساتھ سراً دل میں سورہ فاتحہ پڑھنی چاہئیے۔
ماہنامہ الحدیث حضرو ، شمارہ 133 19