مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: زمانہ جاہلیت میں یہ رواج تھا کہ اگر مقروض مقررہ وقت پر قرض ادا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
زمانہ جاہلیت میں یہ رواج تھا کہ اگر مقروض مقررہ وقت پر قرض ادا نہ کرتا تو رہن رکھی ہوئی چیز قرض خواہ کی ملکیت بن جاتی تھی اوربعد میں وہ قرض ادا کرنے کے باوجود اس چیز کو حاصل نہیں کرسکتا تھا حالانکہ مقررہ وقت کے بعد بھی قرض ادا کردیا گیا تورہن رکھی گئی چیز کو واپس نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2441