🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت کوہمارے فاضل محقق نےسنداً ضعیف قرار دیا ہےجبکہ بعض محققین نے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت کوہمارے فاضل محقق نےسنداً ضعیف قرار دیا ہےجبکہ بعض محققین نے اسے حسن قرار دیا ہے بنا بریں کام شروع کرنے سے پہلے اجرت کا تعین کرلینا چاہیے۔
تفصیل کےلیے دیکھیے (الأرواء للألبانی: 5؍313، 315)

(2)
مزدوری کے کام یا اس کی اجرت کے بارے میں مناسب شرطیں مقرر کر لینا جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2447