مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: شریک پر شریک کےشفعے کا دعوی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز میں...
اردو حاشہ:
فائدہ:
شریک پر شریک کےشفعے کا دعوی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز میں تین افراد شریک ہوں اوران میں سے ایک آدمی دوسرے کا حصہ خرید لے تو تیسرے کوشفعے کا دعوی کرنے کا حق حاصل نہیں لیکن یہ روایت سخت ضعیف ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2501