مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سوتیلی ماں سےنکاح کرنے والے کے لیے سزائے موت ثابت ہے۔ (سنن ابن...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سوتیلی ماں سےنکاح کرنے والے کے لیے سزائے موت ثابت ہے۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 2607)
کسی دوسری محرم عورت (مثلاً:
بہن، بیٹی، بھتیجی، بھانجی وغیرہ)
سےنکاح کرنےوالے کو اس پر قیاس کیا جائے گا۔
(2)
جانور سے بدفعلی کرنے والے کی بھی سزاموت ہے۔
(3)
جانور کو قتل کرنے میں کئی حکمتیں ہیں:
(ا)
دوسروں کےلیےعبرت۔
(ب)
فحش عمل کی تشہیر سےبچاؤ تاکہ اس جانور کوکوئی دیکھ کر کوئی شخص یہ نہ کہےاس جانورکے ساتھ فلاں نے بدفعلی کی تھی۔
(ج)
اس جانور کا گوشت کھانے یا اس پر سواری کرنے سے اجتناب جس کےساتھ ایسی حرکت کی گئی وغیرہ۔
(4)
اگر یہ جانور مجرم کی ملکیت نہیں تو اسے قتل کر کے اس کی قیمت اس کے ترکے میں سے مالک کو ادا کی جائے۔
واللہ أعلم

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2564