مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس سےمعلوم ہوتا ہے کہ شرب نوشی کی سزا میں تعزیر کا پہلو...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس سےمعلوم ہوتا ہے کہ شرب نوشی کی سزا میں تعزیر کا پہلو پایا جاتا ہے جس میں کمی بیشی کی گنجائش ہوتی ہے یعنی اس کی حیثیت مقرر حد کی نہیں جس میں تبدیلی جائز نہیں۔
(2)
دوسرے جرائم کی سزا میں صرف کوڑے مارے جاتے ہیں البتہ شراب نوشی میں کوڑوں کی بجائے جوتے وغیرہ بھی مارے جا سکتے ہیں۔
(3)
صحابہ کرام ؓ نے میں اسی کوڑوں پر اتفاق کرلیا اس لیے اب اسی کوڑوں کی سزا دینا درست ہے۔
(4)
جرید کھجور کے درخت کی شاخ کو کہتے ہیں جس سے پتے اتار دیے گئے ہوں، سزا دینے کے لیے اس قسم کی چھڑی استعمال کرنی چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2570