🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: خلفائے راشدین کا عمل سنت ہےاور اسے دلیل کے طور پر پیش کیا جا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
  خلفائے راشدین کا عمل سنت ہےاور اسے دلیل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
”میری سنت اور میرے خلفائے راشدین کی سنت اختیار کرو۔“ (جامع الترمذی، العلم، باب ماجاء فی أخذ بالسنة واجتناب البدعة‘ حدیث: 2672)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2571