مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بیت المال کے جانوروں سے ضرورت مند مسلمان فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بیت المال کے جانوروں سے ضرورت مند مسلمان فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
(2)
جن جانور کا گوشت کھانا جائز ہے ان کا پیشاب پینا علاج کے طور پر جائز ہے۔
(3)
مرتد کی سزا موت ہے۔
(4)
ان مجرموں نے متعدد جرائم کا ارتکاب کیا تھا:
(ا)
اسلام لانے کے بعد مرتد ہوگئے تھے۔
(ب)
ڈاکہ ڈالا تھا۔
(ج)
قتل کاارتکاب کیا۔
(د)
چرواہوں کی آنکھیں گرم سلائیوں سے پھوڑ کربری طرح قتل کیا تھا، اس لیے قصاص کے طور پر ان کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا گیا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2579