🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) پھل سے مراد درخت پر لگا ہوا پھل ہے۔ اگر کوئی شخص درخت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
پھل سے مراد درخت پر لگا ہوا پھل ہے۔
اگر کوئی شخص درخت پر سے پھل اتار کرکھا لے تو اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ہاں معمولی مار پیٹ ہو سکتی ہے یا معاف کیا جا سکتا ہے۔ (2)
گودے سے مراد نرم حصہ ہے جوکجھور کے درخت کے اندر پایا جاتا ہے۔
اہل عرب اسے کھاتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2594