🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) کسی محرم خاتون سے نکاح کرنا بڑا جرم ہے۔ (2) اس جرم کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
کسی محرم خاتون سے نکاح کرنا بڑا جرم ہے۔

(2)
اس جرم کی سزایہ ہےمجرم کوقتل کردیا جائے۔

(3)
حرم نکاح کی سزا زنا والی (رجم)
نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2607