🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) شرک کا مرتکب دائمی جہنمی ہے۔ (2) قتل کے جرم کا ارتکاب جہنم...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
شرک کا مرتکب دائمی جہنمی ہے۔

(2)
قتل کے جرم کا ارتکاب جہنم میں داخلے کا باعث ہے۔

(3)
جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہے کہ ان تمام کاموں سےاجتناب کیا جائے جو جہنم کی سزا کاباعث بنتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2618