🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد مسائل: (1) اصل قانون رسول اللہﷺ کا قول و عمل ہی ہے۔ (2) اگر کسی مسئلے...
اردو حاشہ:
فوائد مسائل:

(1)
اصل قانون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و عمل ہی ہے۔

(2)
اگر کسی مسئلے میں دلیل معلوم نہ ہوتو قرآن و حدیث سے دلیل تلاش کرنا ضروری ہے۔

(3)
حاملہ عورت کا قتل دو انسانوں کا قتل ہے، یعنی ماں اور بچے کا قتل۔
عورت کا حکم تو عام قتل ہی کا ہوگا، یعنی قصاص یا پوری دیت، مگر پیٹ کےبچےکی دیت صرف ایک غلام یا ایک لونڈی ہوگی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2641