مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: قاتل کو وراثت کے حصے سے محروم کرنے میں یہ حکمت ہے کہ بہت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
قاتل کو وراثت کے حصے سے محروم کرنے میں یہ حکمت ہے کہ بہت دفعہ قتل کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ قاتل مقتول کی وراثت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
اس قانون کی وجہ سے قاتل یہ سوچنے پر مجبور ہوگا کہ قتل کی صورت میں ترکہ تو ملے گا نہیں، اس کے علاوہ سزائے موت کا خطرہ موجود ہے۔
اگر سزائےموت نہ بھی ملی تو دیت کی ادائیگی لازم ہوگی۔
اس طرح مزید دولت ملنے کے بجائے پہلی دولت بھی ہاتھ سے جائے گی۔
یہ سوچ کروہ قتل سے پرہیز کرےگا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2646