🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: علامہ ابن اثیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ’’موضحہ‘‘ وہ زخم ہے جس سے ہڈی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
علامہ ابن اثیر رحمہ اللہ نے فرمایا:
”موضحہ“ وہ زخم ہے جس سے ہڈی کی سفیدی ظاہر ہوجائے۔
جس موضحہ کا جرمانہ پانچ اونٹ ہے وہ ایسا موضحہ ہے جو سر اور چہرے میں ہو۔
کسی اور عضو پر اگر موضحہ زخم لگے تو اس پر مناسب نقد جرمانہ ہے۔“ (النہایة۔
مادہ، وضح)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2655