الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ
فقہ الحدیث ➊ تیمم میں دو ضربوں والی روایات ضعیف ہیں، مذکورہ حدیث صحیح ہے لیکن منسوخ ہے۔ ◈...
فقہ الحدیث
➊ تیمم میں دو ضربوں والی روایات ضعیف ہیں، مذکورہ حدیث صحیح ہے لیکن منسوخ ہے۔
◈ امام احمد بن محمد المظفرالرازی (متوفی 631ھ) نے درج بالا روایت کو سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ہی سے مروی حدیث [صحيح البخاري: 338، مشكوٰة: 528] کی وجہ سے منسوخ قرار دیا ہے۔ [ناسخ والمنسوخ فى الاحاديث ص 38]
نیز دیکھئے امام حازمی رحمہ اللہ (متوفی 584ھ) کی کتاب «الاعتبار فى الناسخ والمنسوخ فى الحديث» [271/1]
پس معلوم ہوا کہ تیمم کرنے کا راجح و غیر منسوخ طریقہ وہی ہے جو اضواء المصابیح حدیث [528] میں بیان ہو چکا ہے۔

ماہنامہ الحدیث حضرو ، شمارہ 134 6