مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) رسو ل اللہﷺ نے اس بارے میں یہ فرمایا تھا: ’’میرے وارث، دینار اور...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں یہ فرمایا تھا:
”میرے وارث، دینار اور درہم تقسیم نہیں کریں گے۔
میری بیویوں کے خرچ او رعامل کے اخراجات کے بعد جو بچے وہ صدقہ ہے۔“ (صحیح البخاري، الوصایا، باب نفقة القیم للموقف، حدیث: 2776)
(2)
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی ؓ کو کچھ خاص وصیتیں کی تھیں، یا ان کے حق میں خلافت کی تھی، یہ تصور بالکل غلط ہے جیسا کہ خود حضرت علی نے اس کی تردید فرمائی ہے۔
دیکھئے، (حدیث: 2658، 2698)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2695