🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائدو مسائل: (1) جدہ کا لفظ نانی اور دادی دونوں کے لیے بولا جاتا ہے ۔ اس...
اردو حاشہ:
فوائدو مسائل:

(1)
جدہ کا لفظ نانی اور دادی دونوں کے لیے بولا جاتا ہے۔
اس واقعے میں دوسری خاتون کا ذکرباپ کی طرف سے جدہ کے لفظ سے کیا گیا ہے۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پہلی خاتون نانی تھیں، دوسری دادی۔
2۔
نانی ہو دادی اس کاحصہ کل ترکے کا چھٹاحصہ ہے بشرطیکہ میت کی ماں موجود ہوں تو یہی چھٹا حصہ ان دونوں میں برابر برابر تقسیم ہوگا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2724