مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) وراثت کی تقسیم میں پہلے اصحاب الفروض کو ان کے مقررہ حصے دیے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
وراثت کی تقسیم میں پہلے اصحاب الفروض کو ان کے مقررہ حصے دیے جاتے ہیں۔
جو کچھ ان سے بچے وہ میت کے رشتے داروں کو دیا جاتا ہے۔
اگر آزاد کردہ غلام کے عصبہ رشتےدار نہ ہوں تو آزاد کرنے والا عصبہ کی جگہ وارث ہوگا۔
اگر غلام کے اصحاب الفروض اور عصبہ رشتہ دار نہ ہوں تو سارا ترکہ آزاد کرنے والے کو ملے گا۔
(3)
حضرت ام وائل کی ولاء ان کے بیٹوں کو ملی۔
بیٹوں کی وفات کے بعد ولاء اسی خاندان، یعنی ان بچوں کے دوھیال اور ام وائل کےسسرال میں رہی۔
ام وائل کے میکے اوربچوں کےننھیال والے جو اس ترکے کے دعویدار تھے، ان کا دعویٰ قبول نہیں کیا گیا۔
(3)
عصبہ کی موجودگی میں ذوی الارحام وارث نہیں ہوتے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2732