مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ یہ پیش گوئی ضرور پوری ہوگی۔ اگر تمھیں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ یہ پیش گوئی ضرور پوری ہوگی۔
اگر تمھیں یہ معلوم ہوجائے کہ کل قیامت آنے والی ہےاور آج آخری دن ہےاور اس وقت تک یہ پیش گوئی پوری نہ ہوئی ہو تب بھی یہ ضرور پوری ہوکر رہے گی تاہم یہ روایت ضعیف ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2779