مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ہر نیکی کے کام میں اخلاص ضروری ہے ورنہ وہ عمل قابل قبول...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ہر نیکی کے کام میں اخلاص ضروری ہے ورنہ وہ عمل قابل قبول نہیں ہوگا۔
(2)
بظاہر بہت بڑی نیکی بھی خلوص کے بغیر بےکار ہے۔
(3)
جہاد کے دوران میں مومن کی نیت صرف اللہ کی رضا کا حصول اور اس کے دین کی خدمت ہونی چاہیے اس کے ساتھ اگر مال غنیمت مل جائے یا مسلمانوں کی نظر میں اس کا مقام بلند ہو جائے تو یہ اللہ کی طرف سے ایک انعام ہے۔
پہلے سے ان چیزوں کی نیت ہو تو ثواب نہیں ملے گا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2783