🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اخلاص کی برکت بہت عظیم ہے۔ (2) شہادت کی تمنا رکھنا بہت بڑا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اخلاص کی برکت بہت عظیم ہے۔

(2)
شہادت کی تمنا رکھنا بہت بڑا عمل ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2797