حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث : یہ روایت صحیح بخاری [3305] کے علاوہ درج ذیل کتابوں میں موجود ہے : صحیح مسلم...
تخریج الحدیث:
یہ روایت صحیح بخاری [3305] کے علاوہ درج ذیل کتابوں میں موجود ہے:
صحیح مسلم [2997 وترقيم دارالسلام: 7496، 7497]
صحيح ابن حبان [الاحسان 8؍52 ح6225 دوسرا نسخه: 6258]
الرقاق لابي عوانه [اتحاف المهرة 15؍555 ح19872]
مسند ابي يعليٰ [10؍420 ح6031]
شرح السنة للبغوي [12؍200 ح3271 وقال: ”هذا حديث متفق على صحته“ مشكل الآثار للطحاوي 8؍339 ح6008]
اسے امام بخاری رحمہ اللہ سے پہلے امام أحمد بن حنبل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے:
[المسند 2؍234، 279، 289، 411، 497، 507]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث مشہور تابعی محمد بن سیرین نے بیان کی ہے۔ اس کی دوسری سند «عن أبي سلمة عن أبي هريرة» کے لئے دیکھئے مشکل الآثار [طبعه جديده، تحفةالاخيار: 6009]
↰ معلوم ہوا کہ یہ روایت اصول حدیث کی رو سے بالکل صحیح ہے۔ اسے محدثین کرام نے بغیر کسی اختلاف کے صحیح قرار دیا ہے۔
یہ حدیث دوسری صحیح حدیث کی وجہ سے منسوخ ہے۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إن الله عزوجل لم يهلك قومًا أو يعذب قومًا فيجعل لهم نسلًا» ”بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کو ہلاک کرتا ہے تو پھر ان کی نسل باقی نہیں رکھتا۔“ [صحيح مسلم: 2663 وترقيم دارالسلام: 6772] ، نیز دیکھئے فتح الباری [7؍160] ومشکل الآثار [8؍339، 341، 6؍381] منسوخ روایت کو پیش کر کے صحیح احادیث کا مذاق اڑانا ان لوگوں کا ہی (منکرین حدیث کا) کام ہے جو قرآن کو ”بلا رسول“ سمجھنے کا دعویٰ رکھتے ہیں۔!

ماہنامہ الحدیث حضرو ، شمارہ 24 21