🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اگر کسی مسلمان کا کوئی مال کافروں کے قبضے میں چلا جائے اور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اگر کسی مسلمان کا کوئی مال کافروں کے قبضے میں چلا جائے اور بعد میں وہ دوبارہ مسلمانوں کے قبضے میں آ جائے تو اسے عام غنیمت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
بلکہ وہ اسی مسلمان کو ملے گا جس کے قبضے سے نکلا تھا۔

(2)
مسلمانوں کی جو چیز کافروں کے قبضے میں چلی جائے تو قانونی طور پر وہ اسی مسلمان کی ملکیت میں رہتی ہے۔
جب ممکن ہو اسے دے دی جائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2847