مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز کے بعد وعظ ونصیحت کرنا مسنون ہے کیونکہ اس وقت سب لوگ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز کے بعد وعظ ونصیحت کرنا مسنون ہے کیونکہ اس وقت سب لوگ جمع ہوتے ہیں۔
(2)
وعظ ونصیحت میں حالات کے تقاضوں کو مد نظر رکھنا چاہیے۔
(3)
مال غنیمت میں سے کوئی چیز کوئی مجاہد اپنے طور پر اپنے قبضے میں نہیں رکھ سکتا بلکہ معمولی سی چیز بھی امیر لشکر کے پاس جمع کرانی چاہیے پھر تقسیم کے بعد جو چیز کسی کے حصے میں آجائے وہ جائز ہے۔
جو چیز کسی دوسرے مجاہد کے حصے میں آگئی ہے اس سے خریدی جاسکتی ہے۔
(4)
قیامت کے دن دنیا میں کمائے ہوئے گناہ بدنامی اور ندامت کا باعث ہوں گے۔
جہنم کی سزا اس کے علاوہ ہے۔
(5)
مسلمانوں کی مشترکہ ملکیت کا ناجائز استعمال جرم ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2850