مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) آبی اللحم کا مطلب ہے گوشت کھانے سے انکار کرنے والا۔ ان کا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
آبی اللحم کا مطلب ہے گوشت کھانے سے انکار کرنے والا۔
ان کا یہ نام اس لیے مشہور ہوا یہ زمانی اسلام سے پہلے بھی غیراللہ کے نام کا گوشت نہیں کھاتے تھے۔
ان کا نام خلف بیان کیا گیا ہے۔ (تقریب التہذیب)
(2)
جہاد میں نابالغ لڑکے بھی شریک ہوسکتے ہیں اور غلام بھی۔
(3)
جن افراد کو مال غنیمت سے مقرر حصہ نہیں دیا جاتا انھیں بھی کچھ نہ کچھ انعام ضرور دینا چاہیے۔
(4)
تلوار زمین پر اس لیے لگتی تھی کہ حضرت عمیر رضی اللہ عنہ کا قد کم سن ہونے کی وجہ سے چھوٹا تھا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2855