🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نیکی کا موقع ملے تو اسے جلد انجام دینا بہتر ہے ممکن ہے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نیکی کا موقع ملے تو اسے جلد انجام دینا بہتر ہے ممکن ہے یہ موقع نکل جانے کے بعد دوبارہ نہ ملے۔

(2)
حج سال میں ایک ہی بار خاص ایام میں ادا کیا جا سکتا ہے۔
اگر طاقت ہونے کے باوجود اگلے سال پر چھوڑدیا جائے تو ممکن نہ ہو۔
یا شاید زندگی میں اگلا حج نہ آئے اور اگر آئے تو آدمی کو استطاعت نہ ہو۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2883