مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: یہ تین سفر بہت افضل ہیں کیونکہ ان افراد نے اللہ کے حکم کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
یہ تین سفر بہت افضل ہیں کیونکہ ان افراد نے اللہ کے حکم کی تعمیل میں سفر کی مشقت برداشت کی ہے۔
اپنا ذاتی مقصد پیش نظر نہیں اس لیے اللہ بھی ان کی دعائیں قبول فرماتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2893