🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اگر انتہائی بوڑھے آدمی کے پاس سفر حج مہیا ہو تو اس پر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اگر انتہائی بوڑھے آدمی کے پاس سفر حج مہیا ہو تو اس پر بھی حج فرض ہوجاتا ہے۔

(2)
جو شخص بڑھاپے کی وجہ سے سفر نہ کرسکتا ہوتو اس کی طرف سے حج بدل کرنا چاہیے۔

(3)
عمرے میں بھی نیابت درست ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2906