مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت کو بعض محققین نے حسن قراردیا ہے لہٰذا ماتحت غلطی کرے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت کو بعض محققین نے حسن قراردیا ہے لہٰذا ماتحت غلطی کرے تو اس سے باز پرس کرنا جائز ہے۔
(2)
بعض اوقات غلطی پر جسمانی سزا بھی دی جا سکتی ہے لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ بہت شدید مار نہ ہو منہ پر نہ مارا جائے اور غلطی کرنے والے کو بد دعا نہ دی جائے۔
(3)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کا مطلب یہ تھا کہ اب جانے دیجیے۔
(4)
بزرگ شخصیت کو غلطی یا خلاف اولی پر تنبیہ کرتے وقت اس کے ادب واحترام کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2933