مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: رسول اللہﷺرات کو ذی طوی کے مقام پر ٹھرے تھے۔ صبح کے وقت مکہ شریف میں...
اردو حاشہ:
فائدہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو ذی طوی کے مقام پر ٹھرے تھے۔
صبح کے وقت مکہ شریف میں داخل ہوئے۔ (صحيح البخاري، الحج، باب دخول مكة نهاراً أو ليلاً، حديث: 1574)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2941