🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے اس لیے امام ابن ماجہ کا اس سے استدلال کرتے ہوئے یہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہ روایت ضعیف ہے اس لیے امام ابن ماجہ کا اس سے استدلال کرتے ہوئے یہ کہنا کہ مکے میں نمازی کے آگے سے گزرجانا جائز ہے۔
صحیح نہیں ہے بلکہ نمازی کے آگے سے گزرجانا ہر جگہ ہی ممنوع ہے۔
لوگ حرم مکی (خانہ کعبہ)
اور مسجد نبوی میں اس کا خیال نہیں رکھتے تو یہ ایک کوتاہی ہے۔
ایسا نہیں ہے کہ وہاں ایسا کرنا جائز ہے وہاں بھی اس سے بچنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2958