مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس حدیث سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ قارن (اور اسی طرح مفرد)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس حدیث سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ قارن (اور اسی طرح مفرد)
کے لیے ایک ہی مرتبہ طواف کافی ہے جو وہ قدوم (آنے)
کے وقت کرتا ہے اس کے بعد 10 ذی الحجہ کو اس کے لیے طواف افاضہ کرنا ضروری نہیں جیسے اس روز اس کے لیے سعی ضروری نہیں کیونکہ وہ سعی بھی پہلے طواف کے ساتھ کرچکا ہوتا ہے۔
لیکن شیخ ابن باز ؒ نے لکھا ہے کہ دیگر دلائل کی روشنی صحیح ترین قول یہ ہے کہ طواف افاضہ سب کے لیے ضروری ہے چاہے وہ متمتع ہو یا قارن یا مفرد البتہ دوبارہ سعی صرف متمتع کے لیے ہے۔
قارن اور مفرد کے لیے ایک ہی سعی کافی ہے جوکہ طواف قدوم کے وقت کرلی جاتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2972