مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس روایت سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس روایت سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حج تمتع کو شرعاً ممنوع نہیں سمجھتے تھے۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج قران ادا کیا تھا۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جو فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمتع کیا ہے۔
اس سے تمتع کا لغوی معنی مراد ہے۔
یعنی ایک سفر میں حج اور عمرہ دونوں کا فائدہ حاصل کرنا۔
یا یہ مطلب ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے تمتع کیا۔
آپ کے حکم کو عمل کے برابر قرار دیتے ہوئے یہ جملہ فرمایا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2979