مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حدیث: 3135 میں صراحت ہے کہ اس موقع پر امہات المومنین کی طرف...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حدیث: 3135 میں صراحت ہے کہ اس موقع پر امہات المومنین کی طرف سے مشترکہ طور پر ایک گائے کی قربانی دی گئی تھی۔
(2)
ایک گھر والوں کی طرف سے ایک گائے یا اونٹ کی قربانی کافی ہے اگرچہ ان کی تعداد سات سے زیادہ ہو۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2981