مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رسول اکرم ﷺ پہاڑوں کے دامن میں چٹانوں کے پاس ٹھہرے تھے۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہاڑوں کے دامن میں چٹانوں کے پاس ٹھہرے تھے۔
(2)
حاجی کے لیے ضروری نہیں کہ عرفات میں اسی جگہ ٹھہرے جہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرے تھے بلکہ وادی عرفہ کو چھوڑ کر پورے میدان عرفات میں جہاں بھی جگہ ملے ٹھہر جائے۔
(3)
ہماری شریعت میں حج کے احکام و مسائل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت کے مطابق ہیں۔
اہل عرب نے ان میں جو تبدیلیاں کرلی تھیں یا جو بدعات ایجاد کرلی تھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنے عمل سے ان کی اصلاح کرکے صحیح طریقہ سکھا دیا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3011