🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حج کے لیے عرفات جانا ضروری ہے۔ (2) شریعت میں اپنی طرف سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
 
(1)
حج کے لیے عرفات جانا ضروری ہے۔

(2)
شریعت میں اپنی طرف سے مسائل بنا لینا درست نہیں۔

(3)
حرم کے رہنے والوں کے لیے جو احکام دوسروں سے الگ ہیں، وہ واضح کردیے گئے ہیں، مثلاً:
حج تمتع کی قربانی یا اس کے متبادل کے طور پر دس روزے رکھنے کا حکم اہل حرم کے لیے نہیں۔ (البقرة2: 192)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3018