🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سواری پر سوار ہو کر رمی کرنا جائز ہے۔ (2) رسول اللہ ﷺ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سواری پر سوار ہو کر رمی کرنا جائز ہے۔

(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے بادشاہوں کی طرح نہ تھے۔
جن کے درباری عوام کو قریب نہیں آنے دیتے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3035