مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ذوالحجہ کی گیارہ بارہ تیرہ تاریخ کو ایام تشریق کہتے ہیں۔ ان تین...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ذوالحجہ کی گیارہ بارہ تیرہ تاریخ کو ایام تشریق کہتے ہیں۔
ان تین دنوں میں حاجی صرف جمرات میں رمی کرتے ہیں۔
اور جس نے دس تاریخ کو قربانی نہ کی ہو وہ ان دنوں میں قربانی کرسکتا ہے۔
(2)
عذر کی وجہ سے دو دن کی رمی ایک دن کرنا جائز ہے۔
خواہ گیارہ تاریخ کو گیارہ اور بارہ کی رمی کرلی جائے پھر اس کے بعد تیرہ تاریخ کو رمی کی جائے خواہ بارہ تاریخ کو گیارہ اور بارہ کی رمی کرکے پھر اگلے دن رمی کر لی جائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3037