مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) تلبيد کا مطلب ہے کہ احرام باندھتے وقت گوند وغیرہ کے ذریعے سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
تلبيد کا مطلب ہے کہ احرام باندھتے وقت گوند وغیرہ کے ذریعے سے بالوں کو جمالیا جائے تاکہ تیل نہ لگانے کی وجہ سے منتشر نہ ہوں اور طویل عرصے تک احرام میں رہنے کی وجہ سے جوئیں نہ پڑجائیں نیز بالوں میں گردوغبار داخل نہ ہو۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے جانور ساتھ لے کر آئے تھے۔
اس لیے عمرہ کے لیے احرام نہیں کھولا۔
(3)
جس کے ساتھ قربانی کے جانور نہ ہوں اسے عمرہ کرکے احرام کھول دینا چاہیے اور حج تمتع کرنا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3046