🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) زمزم کا پانی برکت والاہے۔ حصول برکت کے لیے پینا چاہیے۔ (2) زمزم...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
زمزم کا پانی برکت والاہے۔
حصول برکت کے لیے پینا چاہیے۔

(2)
زمزم پیتے وقت کسی نیک مقصد کو دل میں رکھا جائے بلکہ زبان سے بھی دعا کرلی جائے۔

(3)
زمزم کو اپنے وطن بھی ساتھ لے جانا چاہیے۔ (جامع الترمذي، الحج، باب ماجاء في حمل ماء زمزم، حديث: 963)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3062