🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حج کی ان تین صورتوں میں سے پہلی صورت کو حج قران دوسری...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حج کی ان تین صورتوں میں سے پہلی صورت کو حج قران دوسری صورت کو حض افراد اور تیسری صورت کو حج تمتع کہتےہیں۔

(2)
حالات کے مطابق جس طریقے سے بھی حج کیا جائے درست ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3075