مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوئاد و مسائل: (1) مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ صحیح بات یہ ہے کہ حضرت عبداللہ بن...
اردو حاشہ:
فوئاد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
صحیح بات یہ ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے خود اپنا قربانی کا جانور مقام قدید سے خریدا تھا۔ دیکھیے: (صحيح البخاري، الحج، باب من اشتري الهدي من الطريق، حديث: 1693)
جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہدی کے جانور ذوالحلیفہ سے لائے تھے۔
(2)
قدید ایک جگہ کا نام ہےجو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان میقات کی حدود سے اندر کی طرف واقع ہے۔ (محمد فواد عبد الباقی حاشیة سنن ابن ماجة)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3102