مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: یہ روایت سخت ضعیف ہے۔ مکہ میں یعنی خانہ کعبہ میں صرف نماز کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
یہ روایت سخت ضعیف ہے۔
مکہ میں یعنی خانہ کعبہ میں صرف نماز کی فضیلت ثابت ہے کہ ایک نماز کا ثواب (دیگر مقامات پر پڑھی ہوئی)
ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے
فوائد و مسائل:
یہ روایت سخت ضعیف ہے۔
مکہ میں یعنی خانہ کعبہ میں صرف نماز کی فضیلت ثابت ہے کہ ایک نماز کا ثواب (دیگر مقامات پر پڑھی ہوئی)
ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3117