مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بزرگ آدمی کے ساتھ اس کی ضروریات کے سلسلے میں جانا اس کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بزرگ آدمی کے ساتھ اس کی ضروریات کے سلسلے میں جانا اس کی خدمت اور احترام میں شامل اور باعث ثواب ہے۔
(2)
قربانی کا جانور بالکل نکما نہیں ہونا چاہیے ہاں البتہ بہت زیادہ قیمتی اور نمایاں نہ ہوتو کوئی حرج نہیں۔
(3)
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ یہ کوشش کرتے تھے کہ ان کا ہر عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ممکن حد تک مشابہ ہواسی لیے امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے باب کے عنوان میں اسے مستحب قراردیا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3129