مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت کو شیخ البانی ؒ نے مطلق صحیح اور شیخ زبیر رضی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت کو شیخ البانی ؒ نے مطلق صحیح اور شیخ زبیر رضی اللہ عنہ نے بھی مطلق سنداً حسن کہا ہے۔
لیکن درست بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ اس روایت میں (اوحمل من الضان)
کے الفاظ صحیح نہیں ہیں کیونکہ صحیح بخاری وغیرہ میں مذکورہ جملے کی بجائے (من المعز)
کے الفاظ ہیں۔
علاوہ ازیں مسند احمد کے محققین نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے (الموسوعة الحديثية مسندالإمام أحمد: 34/ 334)
لہٰذا بھیڑ کا جذعه (ایک سال دنبہ، چھترا)
مطلق جائز ہے جیسا کہ حدیث ہے:
(ان الجذع يوفي مما توفي منه الثنية) (سنن ابن ماجة الأضاحي، باب مايجزي من الاضاحي، حديث: 3140)
جذعہ جانور دو دانتے کی جگہ کفایت کرجاتا ہے۔
تاہم افضلیت دو دانتا جانور قربانی کرنے میں ہے جیسا کہ تفصیل حدیث نمبر: 3140 کے فوائد میں گزرچکی ہے۔
نیز جذعہ (ایک سالہ دنبہ چھترا)
صرف بھیڑ کی قسم سے جائز ہے بکری کا جذعہ (ایک سالہ)
جائز نہیں۔
واللہ اعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3154