🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا افضل ہے لیکن دوسرا شخص بھی ذبح کرسکتا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا افضل ہے لیکن دوسرا شخص بھی ذبح کرسکتا ہےجیسے کی حجۃالوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ازواج مطہرات رضی اللہ عنہ کی طرف سے قربانی دی۔
انھیں تب معلوم ہوا گوشت ان کے پاس پہنچا۔ (دیکھیےحدیث: 2981)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3155