مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) وہ جانور جو نومولود کی طرف سے ذبح کیا جاتا ہے اسے ’’عقیقہ‘‘...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
وہ جانور جو نومولود کی طرف سے ذبح کیا جاتا ہے اسے ”عقیقہ“ کہتے ہیں۔
لغت میں اس کے معنی:
کاٹنا اور شق کرنا ہیں۔
یہ لفظ ہر نوزائیدہ بچے کے ان بالوں پر بھی بولا جاتا ہے جو شکم مادر میں اگے ہوں، اور اسی مناسبت سے اس ذبیحہ کو عقیقہ کہتے ہیں۔
(2)
خون بہانے کا مطلب جانور ذبح کرنا ہے۔
(3)
میل کچیل دور کرنے کا مطلب سر کے بال اتارنا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3164